PPT Effective Stratagies 213Revised 1

Views:
 
Category: Education
     
 

Presentation Description

Effective Strategies of Teaching Urdu

Comments

Presentation Transcript

Slide1:

10/02/2017 4:09 شام 1 سہولت کار: غلام وارث اقبال اردو کی تدریس میں مؤثر طریقوں کا استعمال

Slide2:

10/02/2017 4:09 شام 2 اس نشست کے اختتام تک شرکا اس قابل ہوں گے کہ وہ : سیکھنے کے تین بنیادی طریقوں(لرننگ اسٹائلز) کا جائزہ لیں۔ تدریس میں لر ننگ اسٹائلز کی ا ہمیت سے آگاہ ہوں ۔ اُن عوامل کا جائزہ لیں جو ایک عام طریقہ ٔ تدریس کو مؤثرطریقہ ٔ تدریس بنانے میں اہم کردار اد ا کرتے ہیں۔ اردو تدریس میں رائج طریقہ ہائے تدریس کی افادیت کاجائزہ لیں ۔ مقاصد

Slide3:

10/02/2017 4:09 شام 3

Slide4:

10/02/2017 4:09 شام 4

Slide5:

10/02/2017 4:09 شام 5 سیکھنےکا طریقہ دیکھ کر سیکھنے والے Visual learners بول کر پڑھ کر سیکھنے والے Auditory Learners عمل کے ذریعے سیکھنے والے Kinesthetic Learners ملے جلے طریقے سے سیکھنے والے Mixed style learners

Slide6:

10/02/2017 4:09 شام 6 10/02/2017 4:09 شام 6 کیا انہیں پہلے سے پتہ تھا کہ ان کے سیکھنے کا طریقہ کیا ہے؟ اپنا سیکھنے کا طریقہ جاننے کے بعد ان کے ذہن میں کیا سوال ابھرے؟ بحیثت استاد ان طریقوں کی ہمارے لئے کیا اہمیت ہے؟ مجموعی رائے 10 .36

Slide7:

10/02/2017 4:09 شام 7 سیکھنےکا طریقہ پسند کرتے ہیں۔ نا پسند کرتے ہیں۔ دیکھ کر سیکھنے والے Visual learners بول کر پڑھ کر سیکھنے والے Auditory Learners عمل کے ذریعے سیکھنے والے Kinesthetic Learners ملے جلے طریقے سے سیکھنے والے Mixed style learners 11.05 4

Slide8:

10/02/2017 4:09 شام 8 10/02/2017 4:09 شام 8 بول کر پڑھ کر سیکھنے والے دیکھ کر سیکھنے والے ملے جلے طریقے سے سیکھنے والے عمل کے ذریعے سیکھنے والے 5

Slide9:

10/02/2017 4:09 شام 9 10/02/2017 4:09 شام 9 10/02/2017 4:09 شام 9 5

Slide10:

10/02/2017 4:09 شام 10 سیکھنے کے طریقوں کا فیڈ بیک 6

سیکھنے کے مختلف طریقے؍انداز؍ صلاحیتیں:

سیکھنے کے مختلف طریقے؍انداز؍ صلاحیتیں 10/02/2017 4:09 شام 11 انیس سو تراسی میں گارڈنر Dr. Howard Gardner, Professor of Education at Harvard University. نے ذہانت میں تنوع کا نظریہ پیش کیا جسے Theory of Multiple Intelligences کہا جاتا ہیں ۔ اس کے مطابق ہر بچہ کسی نہ کسی ایک یا ایک سے زیادہ صلاحیتوں میں ماہر ہوتا ہے۔ یہ درجِ ذیل ہیں۔

Slide12:

10/02/2017 4:09 شام 12 Linguistic intelligence  ("word smart” ( Logical-mathematical intelligence  ("number/reasoning smart” Spatial intelligence  ("picture smart ") Bodily-Kinesthetic intelligence   ("body smart") Musical intelligence  ("music smart“) Interpersonal intelligence   ("people smart“)  ("nature smart“) Intrapersonal intelligence   ("self smart“) Naturalist intelligence   ("nature smart“)

The David A. Kolb styles model is based on the Experiential Learning Theory:

The  David A. Kolb  styles model is based on the Experiential Learning Theory ۱۹۸۴میں David A. Kolb نے سیکھنے کے طریقوں کا ایک اور ماڈل پیش کیا جو تجرباتی عمل کے ذریعے سیکھنے کے نظرئیے کو بنیاد بنا کر پیش کیا گیا۔ سیکھنے کے یہ طریقے درجِ ذیل ہیں۔ Converger ; ( They are good at making practical applications of ideas and using deductive reasoning to solve problems .) Diverger ; (They are imaginative and are good at coming up with ideas and seeing things from different perspectives ) Assimilato r ;( They are capable of creating theoretical models by means of inductive reasoning. ) Accommodator ( They are good at actively engaging with the world and actually doing things instead of merely reading about and studying them .) 10/02/2017 4:09 شام 13

Neil Fleming's VAK model 2001:

10/02/2017 4:09 شام 14 اردو تدریس میں مؤثر طریقوں کا استعمال سہولت کار : غلام وارث اقبال Neil Fleming's VAK model 2001 Kinesthetic learners or tactile learners Auditory learners; Visual learners

Slide15:

10/02/2017 4:09 شام 15 ‘‘ ایک طالب علم اُس وقت بہتر طریقے سے سیکھتا ہے اور بہتر نتائج ظاہر کرتا ہے جب اُسے اُسی کے طریقے سے سکھایا جائے۔’’ David A. Kolb

Slide16:

10/02/2017 4:09 شام 16 8 11.50

Slide17:

10/02/2017 4:09 شام 17 ہمارے ہاں رائج تدریس کے عمومی طریقے

Slide18:

10/02/2017 4:09 شام 18 سوچ کو متحرک کرنے والی سرگرمیاں گرو ہی طریقہٌ تدریس بحث و مباحثہ عام بول چال جستجو پر مبنی سرگرمیاں ایسی سرگرمیاں جن کا مرکز بچہ ہو ۔ ایسا ماحول جس میں بچے مل جل کر سیکھیں۔ ایسا ماحول جس میں بچے اکتاہٹ اور بے زاری کا شکار نہ ہوں ۔ ایسا بیان جوبچوں کی معلومات میں اضافہ کرے۔ عمل کے ذریعے سیکھنے والی سرگرمیاں ہمارے ہاں رائج تدریس کے عمومی طریقے

Slide19:

10/02/2017 4:09 شام 19

Slide20:

10

Slide22:

10/02/2017 4:09 شام 22 مضمون سے لگاؤ اور اُس کا اظہار۔ سبق میں موزوں اور دلچسپ موادو وسائل کا استعمال بچوں کی سبق کے مواد اور سرگرمیوں میں بھرپور شرکت ۔ بچوں کی تدریسی مقاصد سے آگہی بچوں کو ان کی آزادی کا احساس۔ عام طریقوں کو مؤثر بنانے والے عوامل

Slide23:

10/02/2017 4:09 شام 23 بچوں کے معیار کے مطابق درست، قابل عمل اور معیاری جانچ کا مسلسل عمل بچوں کو اظہار کی آزادی ہونی چاہئے۔ سبق کے موضوع پر Focus بچوں سے سیکھنے کا عمل جاری رہنا چاہئیے۔ کسی بھی طریقے کے مؤثر ہونے کا معیار طریقۂ تدریس کے مدارج(عمل) آزاد، قابلِ اعتبار، معیاری جانچ

Slide24:

10/02/2017 4:09 شام 24 تدریس کے دو بنیادی نقطہ ہائے نظر مرکز معلم مرکز سیکھنے والا چست اور فعال معلم سیکھنے والا خاموش تدریسی مواد پہلی ترجیح معلم سہولت کار سیکھنے والا فعال طریقہ پہلی ترجیح معلم کو ہمیشہ وقت کی کمی کی شکایت معلم کے پاس موزوں وقت تدریس بذریعہ بیان و وضاحت تدریس بذریعہ جستجو چست اور فعال بچہ 12.25

Slide25:

10/02/2017 4:09 شام 25 10/02/2017 4:09 شام 25 11

Slide26:

10/02/2017 4:09 شام 26 برین اسٹورمنگ کے طریقوں کےجائزہ کی ورک شیٹ مکمل کیجئے ۔ وہ کون سے عوامل ہیں جو ان طریقوں کو غیر مؤثر بنا سکتے ہیں۔ وہ کون سے عوامل ہیں جو ان طریقوں کو مؤثر بناتے ہیں ۔ تدریس کا طریقہ 13

Slide27:

10/02/2017 4:09 شام 27 وہ کون سے عوامل ہیں جو ان طریقوں کو غیر مؤثر بنا سکتے ہیں۔ کل وقت ۱۰ منٹ

Slide28:

10/02/2017 4:09 شام 28 28 28 ضروری موضوع کا تعین ہر کسی کواظہار کی ترغیب ہر کسی کی رائے کا احترام آزادادانہ طریقے سے لکھنا تنقید نہیں، نہ اصلاح وضاحت کی دعوت ترتیب اور طریقہ موضوع کے اندر ہی رہنا

Slide29:

10/02/2017 4:09 شام 29 29 29 ایک ایسی انفرادی یاگروہی سرگرمی جس میں کسی مسئلے کا حل تلاش کیا جاتا ہے یا خیالا ت کی ایک ایسی فہرست بنائی جاتی ہے جس میں سب کا نقطۂ نظر شامل ہو ۔ سب سے پہلے یہ اصطلاح ۱۹۶۳ میں Alex Faickney Osborn نے اپنی تصنیف Applied Imagination میں متعارف کروائی۔ برین اسٹورمنگ ۔ تعارف۔ بہت سے خیالات میں سے ایک بہتر خیال نکالنا مثلاََ میری پسندیدہ کتاب ، کون سی ہے؟

Slide30:

10/02/2017 4:09 شام 30 „The best way how to have a good idea is to have many ideas“ Alex F. Osborne, 1939 method of thinking up solutions, concepts, ideas in problem solving using the brain to storm new ideas in groups „It is easier to t o n e down a wild idea than to think up a new one.“ 1.15

Slide31:

10/02/2017 4:09 شام 31 15

Slide32:

10/02/2017 4:09 شام 32 مذاکرہ 17 ۱۰ منٹ

Slide33:

10/02/2017 4:09 شام 33 10/02/2017 4:09 شام 33 The Reflective Practitioner in 1983, Donald Schön جائزہ لینا عمل کرنا سیکھنا لاگو کرنا غور و فکر کا اظہار

Slide34:

10/02/2017 4:09 شام 34 مضمون سے لگاؤ اور اُس کا اظہار۔ سبق میں موزوں اور دلچسپ موادو وسائل کا استعمال بچوں کی سبق کے مواد اور سرگرمیوں میں بھرپور شرکت ۔ بچوں کی تدریسی مقاصد سے آگہی بچوں کو ان کی آزادی کا احساس۔ عام طریقوں کو مؤثر بنانے والے عوامل

Slide35:

10/02/2017 4:09 شام 35 10/02/2017 4:09 شام 35 بچوں کے معیار کے مطابق درست، قابل عمل اور معیاری جانچ کا مسلسل عمل بچوں کو اظہار کی آزادی ہونی چاہئے۔ سبق کے موضوع پر Focus بچوں سے سیکھنے کا عمل جاری رہنا چاہئیے۔ کسی بھی طریقے کے مؤثر ہونے کا معیار طریقۂ تدریس کے مدارج(عمل) آزاد، قابلِ اعتبار، معیاری جانچ 3.00

Slide37:

10/02/2017 4:09 شام 37

Slide39:

10/02/2017 4:09 شام 39 انفرادی 18

Slide40:

10/02/2017 4:09 شام 40 10/02/2017 4:09 شام 40 گروہی کام 19 ۱۰ منٹ

Slide41:

10/02/2017 4:09 شام 41

Slide42:

10/02/2017 4:09 شام 42 کیا تما م گروپس میں مقابلے کی فضا قائم تھی؟ کیا سب بچے کام میں حصہ لے رہے تھے؟ اگر حصہ لے رہے تھے تو کیوں؟ نہیں تو کیوں؟ کیا معلم نے سب بچوں کو کام کی طرف راغب کیا تھا؟ اگر آپ اس جماعت میں ہوتیں تو کیا تبدیلیاں لاتیں؟ 21 ا نفرادی کل جماعتی

Slide43:

10/02/2017 4:09 شام 43 Stages in team/group development Forming تشکیل جب گروپس تشکیل پاتے ہیں اور ان میں کام بانٹا جاتا ہے اور ذمہ داریاں دی جاتی ہیں۔ Storming کشمکش جب گروپس کے اندر مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ مختلف لرننگ اسٹائل کے حامل بچے ایک دوسرے کو برداشت نہیں کرتے۔ Norming سلجھاؤ جب سلجھاؤ پیدا ہو جاتاہے بچے مؤثر طریقے سے کام شروع کر دیتے ہیں۔ Performing نتائج جب گروپس معلم کے مقاصد کے مطابق نتائج ظاہر کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

Slide44:

10/02/2017 4:09 شام 44 44 . گروہی سرگرمیوں میں تنوع ہونا چاہئیے مختلف لرننگ اسٹائل کے حامل بچوں کو ایک گروپ میں اکٹھے کام کرنے کاموقع دیا جانا چاہئیے۔ ایک گروپ میں چار سے پانچ بچوں سے زیادہ بچے نہیں ہونے چاہیں۔ بچوں کو گروپس میں مختلف ذمہ داریاں دی جائیں اور ان میں تبدیلی لاتے رہنا چاہئیے۔ گروپس میں بچوں کے کام اور عادات کا جائزہ لیتے رہنا چاہئیے اس کے مطابق حکمتِ عملی میں تبدیلیاں لانی چاہئیں ۔ گروہی سرگرمی کے مؤثر استعمال کے لئے اہم مشورے

Slide45:

10/02/2017 4:09 شام 45 10/02/2017 4:09 شام 45 10/02/2017 4:09 شام 45 10/02/2017 4:09 شام 45 The Reflective Practitioner in 1983, Donald Schön جائزہ لینا عمل کرنا سیکھنا لاگو کرنا غور و فکر کا اظہار

Slide46:

10/02/2017 4:09 شام 46 مضمون سے لگاؤ اور اُس کا اظہار۔ سبق میں موزوں اور دلچسپ موادو وسائل کا استعمال بچوں کی سبق کے مواد اور سرگرمیوں میں بھرپور شرکت ۔ بچوں کی تدریسی مقاصد سے آگہی بچوں کو ان کی آزادی کا احساس۔ عام طریقوں کو مؤثر بنانے والے عوامل

Slide47:

10/02/2017 4:09 شام 47 10/02/2017 4:09 شام 47 بچوں کے معیار کے مطابق درست، قابل عمل اور معیاری جانچ کا مسلسل عمل بچوں کو اظہار کی آزادی ہونی چاہئے۔ سبق کے موضوع پر Focus بچوں سے سیکھنے کا عمل جاری رہنا چاہئیے۔ کسی بھی طریقے کے مؤثر ہونے کا معیار طریقۂ تدریس کے مدارج(عمل) آزاد، قابلِ اعتبار، معیاری جانچ

Slide48:

10/02/2017 4:09 شام 48 آئیے ! مل کر تدریسِ اردو کی ترتیبِ نو کریں۔ تدریسِ اردو کو اندھیروں سے نکالنے کے لئے ٹیکنالوجی کی شمع روشن کیجئے۔ ۔

Bibliography:

Bibliography Fleming ND (2001) Teaching and Learning Styles: VARK Strategies. Honolulu Community College Dunn R, Dunn K. (1978) Teaching Students Through Their Individual Learning Styles: A Practical Approach. Virginia, Reston Publishing . http://www.swccd.edu/~ asc/lrnglinks/lrngstyleshtml.html Leite , Walter L.; Svinicki , Marilla ; and Shi, Yuying : Attempted Validation of the Scores of the VARK: Learning Styles Inventory With Multitrait – Multimethod Confirmatory Factor Analysis Models, pg. 2. SAGE Publications, Dunn, R, & Dunn, K (1978).  Teaching students through their individual learning styles: A practical approach.  Reston, VA: Reston Publishing Compa Bennett SN(1976)Teaching Styles and Pupils Progress.Open Books Bennett SN(1991) Groupwork.Routledge Galton M, Williamson J (1992) Groupwork in the Primary School.Routledge Wragg E C (1992)Questioning. Routledge Wragg E C ( 1992)Effective Teaching. Routledge loom, y of Educational Objectives . Addison Wesley, 1956 http :// www.tlrp.org/pub/documents/no11_blatchford.pdf http://eprints.ioe.ac.uk/1197/1/Blatchford2003Toward153.pdf ny 2009 . 10/02/2017 4:09 شام 49

Slide50:

10/02/2017 4:09 شام 50 Bloom, B.S. Taxonomy of Educational Objectives . Addison Wesley, 1956 Gabrielatos , C. A Question of Function: Teacher Questions in the EFL Classroom . 1997. Thompson, G. Teaching Teachers to Ask Questions. ELT Journal 51/2, April 1997 Ur, P. A Course in Language Teaching . CUP, 1996 Annie W . Ward Mildred Murry - Ward ( 1999) , Assessment in The Classroom, Wadworth publishing Company Sally Brown, Phil Race And Brenda Smith,(1996) 500 Tips on Assessment, Kogan Page Fisher, R. (1995) Teaching Children to Learn, Stanely Thornes.Wellington Street, England Jullie Cotton(1995), The Theory Of Assessment , Kogan Page Richard Riding And Sue Butterfield (1990) Assessment and Examination In The Secondary School , Routledge Asset,(2009)Tips For Making Multiple Choice Question, Educational Initiatives, Ahmedabad , India

Slide51:

آپ کے تعاون کا شکریہ 10/02/2017 4:09 شام 51

authorStream Live Help