logging in or signing up VLOOKUP Function in Urdu Language nsurani Download Post to : URL : Related Presentations : Share Add to Flag Embed Email Send to Blogs and Networks Add to Channel Uploaded from authorPOINT lite Insert YouTube videos in PowerPont slides with aS Desktop Copy embed code: (To copy code, click on the text box) Embed: URL: Thumbnail: WordPress Embed Customize Embed The presentation is successfully added In Your Favorites. Views: 197 Category: Education License: Some Rights Reserved Like it (0) Dislike it (0) Added: November 01, 2010 This Presentation is Public Favorites: 0 Presentation Description No description available. Comments Posting comment... Premium member Presentation Transcript مائکروسوفٹ وی لُک اپ فنکشنMicrosoft VLOOKUP Function : مائکروسوفٹ وی لُک اپ فنکشنMicrosoft VLOOKUP Function وی لُک اپ فنکشن کیا ہے؟What is Microsoft VLOOKUP Function : وی لُک اپ فنکشن کیا ہے؟What is Microsoft VLOOKUP Function تفصیل: مائکروسوفٹ وی لُک اپ فنکشن کسی ایک خاص ویلیو کو دوسرے ٹیبل کی رینج میں ڈھونڈنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ وی لُک اپ کی قسمیں : وی لُک اپ کی قسمیں لُک اپ کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ رینج لُک اپ: رینج لُک اپ اُس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب آپ کسی چیز کی قریبی اور چھوٹی ویلیو کو ڈھونڈنا چاہتے ہوں۔ مثال کے طور پر آپ اگر گریڈز یا ٹیکس کے لیے لُک اپ لگانا چاہتے ہوں تو رینج لُک اپ کام آیے گا۔ ۲۔ ایگزیکٹ لُک اپ: ایگزیکٹ لُک اپ ایگزیکٹ ویلیو کو ڈھونڈنے میں استعمال ہوتا ہے وی لُک اپ کا سنٹیکس - Syntax VLOOKUP : وی لُک اپ کا سنٹیکس - Syntax VLOOKUP =VLOOKUP(ڈھونڈنا کیا ہے, ڈھونڈنا کس رینج میں ہے, کس کولم کی ویلیو چاہیے, کیا یہ ایک رینج لُک اپ ہے؟) ڈھونڈنا کیا ہے: یہاں پر آپ وہ ویلیو یا اُس وہ ایڈریس دینگے جہاں وہ ویلیو لکھی ہے۔ ڈھونڈنا کس رینج میں ہے: یہاں آپ وہ رینج دینگےجس کے پہلے کالم میں وہ ویلیوز ہیں جس کو ڈھونڈنا ہے۔ کس کولم کی ویلیو چاہیے: یہاں اس کولم کا نمبر دیا جائے گا جس کی ویلیو ریٹرن کی جانی چاہئے۔ کیا یہ ایک رینج لُک اپ ہے؟ یہاں پر ٹرو یا فالس ویلیو دی جائے گی۔ ضروریات : ضروریات ۱۔ ٹیبل کا پہلے کالم میں وہ ویلیوز ہونی چاہیے جن میں سرچنگ کرنی ہے۔ ۲۔ اگر رینج لُک اپ کررہے ہوں تو پہلے کالم کو سارٹ ہونا چاہیے۔ رینج لُک اپ عملی مثال - Range LOOKUP : رینج لُک اپ عملی مثال - Range LOOKUP مثال کے طور پر یہ ٹیبل ہے جس میں ہمارے پاس مختلف ویلیوز کی رینج ہے جس میں ہم ڈھونڈنا چاہتے ہیں۔ رینج لُک اپ کی عملی مثال : رینج لُک اپ کی عملی مثال یہ وہ ویلیو ہے جس کو آپ ڈھونڈنا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ وہ رینج دیں گے جس میں آپ سرچ کرنا چاہتے ہیں۔ یہ وہ کالم نمبر ہے جو آپ ریٹرن کرنا چاہتے ہیں۔ آخری پیرامیٹر آپ رینج لُک اپ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ 7 The answer of this example will be 7% or 0.07 as it will seek for 11,200 and the nearest minimum value is 10,000 The corresponding value for 10,000 Is 7% so it will return 7% عملی مثال اگزیکٹ لُک اپ - Exact LOOKUP : عملی مثال اگزیکٹ لُک اپ - Exact LOOKUP CNIC, Employee ID عام طور پر Exact LOOKUP کوڈھونڈنے Exact Valuesاسی طرح کی فیلڈز یعنی کہ کےلیے استعمال کیا جاتا ہے، اگلی مثال میں ہم دیکھتے ہیں کہ اسے کس طرح استعمال کیا جایے گا۔ Slide 9: وہ ویلیو جو آپ ڈھونڈنا چاہتے ہیں۔ وہ رینج جس کے پہلے کالم میں آپ ڈھونڈنا چاہتے ہیں۔ جس کالم کی ویلیو آپ ریٹرن کرنا چاہتے ہوں۔ کیا یہ ایک رینج لُک اپ ہے۔ 9 آپ اس فنکشن کے جواب کو استعمال بھی کرسکتے ہیں۔ ایگزیکٹ لُک اپ عملی مثال – Exact LOOKUP بہت بہت شکریہ : بہت بہت شکریہ For more functions, please visit: www.exceladvise.com You do not have the permission to view this presentation. In order to view it, please contact the author of the presentation.
VLOOKUP Function in Urdu Language nsurani Download Post to : URL : Related Presentations : Share Add to Flag Embed Email Send to Blogs and Networks Add to Channel Uploaded from authorPOINT lite Insert YouTube videos in PowerPont slides with aS Desktop Copy embed code: (To copy code, click on the text box) Embed: URL: Thumbnail: WordPress Embed Customize Embed The presentation is successfully added In Your Favorites. Views: 197 Category: Education License: Some Rights Reserved Like it (0) Dislike it (0) Added: November 01, 2010 This Presentation is Public Favorites: 0 Presentation Description No description available. Comments Posting comment... Premium member Presentation Transcript مائکروسوفٹ وی لُک اپ فنکشنMicrosoft VLOOKUP Function : مائکروسوفٹ وی لُک اپ فنکشنMicrosoft VLOOKUP Function وی لُک اپ فنکشن کیا ہے؟What is Microsoft VLOOKUP Function : وی لُک اپ فنکشن کیا ہے؟What is Microsoft VLOOKUP Function تفصیل: مائکروسوفٹ وی لُک اپ فنکشن کسی ایک خاص ویلیو کو دوسرے ٹیبل کی رینج میں ڈھونڈنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ وی لُک اپ کی قسمیں : وی لُک اپ کی قسمیں لُک اپ کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ رینج لُک اپ: رینج لُک اپ اُس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب آپ کسی چیز کی قریبی اور چھوٹی ویلیو کو ڈھونڈنا چاہتے ہوں۔ مثال کے طور پر آپ اگر گریڈز یا ٹیکس کے لیے لُک اپ لگانا چاہتے ہوں تو رینج لُک اپ کام آیے گا۔ ۲۔ ایگزیکٹ لُک اپ: ایگزیکٹ لُک اپ ایگزیکٹ ویلیو کو ڈھونڈنے میں استعمال ہوتا ہے وی لُک اپ کا سنٹیکس - Syntax VLOOKUP : وی لُک اپ کا سنٹیکس - Syntax VLOOKUP =VLOOKUP(ڈھونڈنا کیا ہے, ڈھونڈنا کس رینج میں ہے, کس کولم کی ویلیو چاہیے, کیا یہ ایک رینج لُک اپ ہے؟) ڈھونڈنا کیا ہے: یہاں پر آپ وہ ویلیو یا اُس وہ ایڈریس دینگے جہاں وہ ویلیو لکھی ہے۔ ڈھونڈنا کس رینج میں ہے: یہاں آپ وہ رینج دینگےجس کے پہلے کالم میں وہ ویلیوز ہیں جس کو ڈھونڈنا ہے۔ کس کولم کی ویلیو چاہیے: یہاں اس کولم کا نمبر دیا جائے گا جس کی ویلیو ریٹرن کی جانی چاہئے۔ کیا یہ ایک رینج لُک اپ ہے؟ یہاں پر ٹرو یا فالس ویلیو دی جائے گی۔ ضروریات : ضروریات ۱۔ ٹیبل کا پہلے کالم میں وہ ویلیوز ہونی چاہیے جن میں سرچنگ کرنی ہے۔ ۲۔ اگر رینج لُک اپ کررہے ہوں تو پہلے کالم کو سارٹ ہونا چاہیے۔ رینج لُک اپ عملی مثال - Range LOOKUP : رینج لُک اپ عملی مثال - Range LOOKUP مثال کے طور پر یہ ٹیبل ہے جس میں ہمارے پاس مختلف ویلیوز کی رینج ہے جس میں ہم ڈھونڈنا چاہتے ہیں۔ رینج لُک اپ کی عملی مثال : رینج لُک اپ کی عملی مثال یہ وہ ویلیو ہے جس کو آپ ڈھونڈنا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ وہ رینج دیں گے جس میں آپ سرچ کرنا چاہتے ہیں۔ یہ وہ کالم نمبر ہے جو آپ ریٹرن کرنا چاہتے ہیں۔ آخری پیرامیٹر آپ رینج لُک اپ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ 7 The answer of this example will be 7% or 0.07 as it will seek for 11,200 and the nearest minimum value is 10,000 The corresponding value for 10,000 Is 7% so it will return 7% عملی مثال اگزیکٹ لُک اپ - Exact LOOKUP : عملی مثال اگزیکٹ لُک اپ - Exact LOOKUP CNIC, Employee ID عام طور پر Exact LOOKUP کوڈھونڈنے Exact Valuesاسی طرح کی فیلڈز یعنی کہ کےلیے استعمال کیا جاتا ہے، اگلی مثال میں ہم دیکھتے ہیں کہ اسے کس طرح استعمال کیا جایے گا۔ Slide 9: وہ ویلیو جو آپ ڈھونڈنا چاہتے ہیں۔ وہ رینج جس کے پہلے کالم میں آپ ڈھونڈنا چاہتے ہیں۔ جس کالم کی ویلیو آپ ریٹرن کرنا چاہتے ہوں۔ کیا یہ ایک رینج لُک اپ ہے۔ 9 آپ اس فنکشن کے جواب کو استعمال بھی کرسکتے ہیں۔ ایگزیکٹ لُک اپ عملی مثال – Exact LOOKUP بہت بہت شکریہ : بہت بہت شکریہ For more functions, please visit: www.exceladvise.com