GMI SESSION urdu

Views:
 
     
 

Presentation Description

No description available.

Comments

Presentation Transcript

Slide 2: 

نیٹورک مارکیٹنگ کا مختصر تعارف گولڈ مائن میں خوش آمدید

Slide 3: 

.یہ ٥٠ سال پرانی انڈسٹری ہے اب تک ٥٥ ملین لوگ اس انڈسٹری کو جوائن کر چکے ہیں اور ہفتہ وار ڈیڑھ لاکھ لوگ اس انڈسٹری سے وابستہ ہو رہے ہیں اس کی سب سے اہم وجہ یہ ہے کے اس بزنس میں کوئی سرمایاکاری نہیں کرنی پڑتی نا اس کو سارا وقت دینا پڑتا ہے کسی تجربے کی ضرورت نہیں ہے .نا صرف یہ کے ہم نیٹورک مارکیٹنگ جانتے ہیں بلکے اسے روزانہ کرتے بھی ہیں، اس کی سادہ مثال یہ ہے کی ہم چوبیس گھنٹوں میں اپنے دوست احباب اور رشتے داروں کو پراڈکٹس اور سروسس کا مشورہ دےرہے ہوتے ہیں یا معلومات دے رہے ہوتے ہیں کسی کو موبائل فون کا کسی کو دوائی کا کسی کو ڈاکٹر کا کسی کو اچھے ہوٹل کا پتا دے رہے ہوتے ہیں مگر اس ساری کاوش کا ہمیں کوئی مالی فائدہ نہیں مل رہا ہوتا کیونکے ہمیں پتا ہی نہیں ہوتا کی ہم کتنی اہم انڈسٹری کی لئے کام کر رہے ہیں ان کمپنیز کو ہم ان کی فائدے کی چیز دے رہے ہیں دوست احباب کو ان کی مطلب کی چیز دے رہے ہیں مگر ہماری اس چلتی پھرتی محنت کا ہمیں کوئی صلا نہیں ملتا، آپ کی توجہ اسی جانب دلائی جا رہی کے نیٹورک مارکیٹنگ کو اگر سمجھ کر کیا جائے تو آپ اپنی مالی حالت کو بدل سکتے ہیں

Slide 4: 

گولڈ مآیِن انٹرنشنل ایک ایسی ہی کمپنی ہے جو نیٹورک مارکیٹنگ کے ذریع اپنی اشیا فروخت کرتی ہے اور سن ٢٠٠٠ فروری سے ا پنے کسٹمر کے ذریع اپنی پروڈکٹس کی تشہیر کرواتی ہے جس میں صرف کسٹمر اپنی زبان کا استمعال کرتے ہیں اس طرح کمپنی مارکیٹنگ کا ایک بہت بڑا خرچہ بچا لیتی ہے ،اس کے لئے کمپنی انٹرنیٹ کا سہارا لیتی ہے کسٹمر کمپنی کی ویب سائیٹ پر جاکر اپنی پسند کے پروڈکٹس بھی خریدتے ہیں اور اپنے دوست احباب کو بتا کر مالی نفع بھی حاصل کرتے ہیں کسی بھی کمپنی کے لئے کام کرنے سے پہلے یہ ضروری ہے کے ہم دیکھ لیں کے وہ کمپنی کتنی مضبوط ہے اور کتنے بھروسے والی ہے اس کا آسان سا حل ہمیں کامرس کی تعلیم بتاتی ہےکے اگر وہ کمپنی دو سال کا عرصہ ایک ہی بزنس پلان کے ساتھ اور ایک ہی بزنس ٹیم کے ساتھ کام کرتے ہوے تسلسل کے ساتھ گزار چکی ہے تو آپ اس کمپنی کے ساتھ اطمینان سے کام کرسکتے ہیں دوسری اہم چیز ہے کمپنی کا پروڈکٹ کے آپ کو پروڈکٹ پسند بھی ہو اس کمپنی کا پروڈکٹ سونے کے زیورات ہیں اور ظاہر ہے سونا ایک بہترین پروڈکٹ ہے اور تیسری چیز ہے وہ آسان طریقہ کار جس کو سیکھ کر اور سکھا کر آپ کما سکتے ہیں

Slide 5: 

GMI جس کمپنی کی ہم بات کر رہے ہیں اس کا نام ہے جی ایم آئ یعنی گولڈ مآین انٹرنشنل

Slide 6: 

GMI NORWAY یہ ناروے کی کمپنی ہے

Slide 7: 

GMI NORWAY FEB 2000 ٩ سال سے نیٹورک مارکیٹنگ کے ذریع اپنے پروڈکٹ بیچ رہی ہے

Slide 8: 

GMI NORWAY ان کے پروڈکٹ کی قیمت ٣٠٠ ڈالر سے ٣٠٠٠ ڈالر تک ہے FEB 2000 $300-$3000 یہ کمپنی موقع دیتی ہے کے اگر آپ دلجمعی سے محنت کریں تو ایک دن کے کم از کم ڈیڑھ سے دو سال کی محنت کے بعد آپ اس ہدف کو پاسکتے ہیں ٤٥٠ ساڑھے چار سو امریکی ڈالر کما سکتے ہیں پاکستانی کرنسی میں یہ روز کے ٣٦٠٠٠ سے زائد رقم بنتی ہے یعنی گیارہ لاکھ ماہانہ مگر یہ رقم آپ رات و رات نہیں بلکے مسلسل محنت سے کماتے ہیں $450 A DAY

Slide 9: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY آپ ساری زندگی میں پہلی اور آخری مرتبہ اس کمپنی کو ٦٠ ڈالرادا کرتے ہیں جو آپ خود کمپنی کو بھیج سکتے ہیں $60 ٦٠ ڈالر کی ادائیگی کرکے اپنی پسند کا کوئی زیور بک کرلیں یا ٦٠ ڈالر مالیت کی کمپنی کی خوبصورت دستی گھڑی خرید لیں 18K GOLD PLATED WATCH گھڑی لینے کی صورت میں آپ کو ١٠ ڈالر انشورنس اور ڈیلیوری کے ادا کرنے ہوگے تاکے آپ تک پروڈکٹ با حفاظت پونچھ جائے + $10 DELIVERY

Slide 10: 

PRICE $60 +$10 DELIVERY AND INSURANCE

Slide 11: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY اب چاہے آپ اپنی پسند کی گھڑی لےلیں یا مستقبل کے گولڈ پروڈکٹ کے لئے پیسے جمع کروادیں دونوں صورتوں میں کمپنی آپ کو انٹرنیٹ پر ایک آفس مہیا کردیگی جس کی چابی یعنی پاس ورڈ آپ کے پاس ھوتا ہے آپ جب چاہیں اپنے آفس میں کام کرسکتے ہیں پاکستان میں رہ کر بھی اور بیرون ممالک بھی اس آفس کی نا پہلے کوئی فیس تھی نا بعد میں یہ مکمّل فری آفس ہے اور سب سے اچھی بات یہ ہے کے آپ کے آفس کی میعاد لایف ٹایم ہے اگر آپ بیس سال بعد بھی محنت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کا آفس پاس ورڈ لگاتے ہی کام شروع کردیگا اسی آفس میں آپ کے کمیشن آپ کے کام کی پوزیشن وغیرہ سب نظر آرہے ہوتے ہیں اور کمپنی کو بھی آپ کی کارکردگی پتا چل رہی ہوتی ہے

Slide 12: 

ٹری کی پوزیشن ای میلز ہفتہ وار کمیشن گولڈ ای کارڈ گولڈ بینک کمیشن کی تفصیلات حاصل شدہ پروڈکٹ ذاتی معلومات

Slide 13: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY 3/3A پلان اس بزنس پلان کو سیکھ کر اور سکھا کر ہی ہم ٤٥٠ ڈالر روزانہ کما سکتے ہیں یعنی ٣ لیفٹ کسٹمر اور ٣ رائٹ کسٹمر بنانے پر کمپنی آپ کو ٣٠ ڈالر کا کمیشن ادا کرتی ہے یہ کمیشن پیر کے دن ملتا ہے یعنی ہر ہفتے آِیے تصویر کی مدد سے دیکھتے ہیں

Slide 14: 

آپ کسٹمر کسٹمر کسٹمر کسٹمر کسٹمر کسٹمر 3/3 A ہمارا بنیادی پلان ہے اور اسی کو مدنظر رکھنا ہوگا L R

Slide 15: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY 3/3A پلان ہوسکتا ہے آپ آسانی سے ٣/٣ مکمّل کرلیں مگر کمپنی ہر کسٹمر کو سہولت دیتی ہے کے وہ پہلے مرحلے میں ٣/٣ نا کرے بلکے آسانی سے صرف دو کسٹمر کو متعارف کروادے اور اس پر بھی کمیشن حاصل کرلے آپ کا کمیشن ١٠ ڈالر بنتا ہے مگر آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے کمپنی آپ کو پورے ٣٠ ڈالر ادا کردیتی ہے اور اس سٹیپ کو کہتی ہے؟ G.M.S GOLD MOTIVATION STEP

Slide 16: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY 3/3A پلان G.M.S GOLD MOTIVATION STEP جی ایم ایس ہر کسٹمر کو پہلی اور آخری مرتبہ ملتا ہے جی ایم ایس حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کے دونوں کسٹمر یا دونوں میں سے ایک آپ براہراست متعارف کروایں

Slide 17: 

١/١ حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کے دونوں یا دونوں میں سے ایک آپ براہراست متعارف کروایں.

Slide 18: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY 3/3 A PLAN $30= 1/1 GMS 1st step $30= 3/3 2nd step $30= 3/3 3rd step $30= 3/3 4th step Gvs پانچواں کمیشن بھی آپ کا ہے مگر یہ گولڈ ووچرز بنک میں جمع ہوگا $30 چار سٹیپ آپ کیش کرسکتے ہیں پانچواں سٹیپ آپ کے پروڈکٹ کے لئے جمع ہوتا رہے گا گولڈ ووچرز بینک بڑھتے بڑھتے ٣٠٠ یا زیادہ ہوجاے تو آپ اپنا گولڈ پروڈکٹ ریڈیم یعنی منگواسکتے ہیں $300 اگر شروع میں آپ نے گھڑی نہ لیتے ہوے گولڈ کا پروڈکٹ منتخب کیا تھا تو وہ ٦٠ ڈالر بھی یہاں جمع ہوجاتے ہیں $360 U A B

Slide 19: 

24 carat

Slide 20: 

گولڈ پروڈکٹ ١٨ قیراط سے ٢٤ قیراط تک ہیں قیمت $٣٠٠ سے $٣٠٠٠ تک

Slide 21: 

گولڈ پروڈکٹ ١٨ قیراط سے ٢٤ قیراط تک ہیں قیمت $٣٠٠ سے $٣٠٠٠ تک

Slide 22: 

گولڈ پروڈکٹ ١٨ قیراط سے ٢٤ قیراط تک ہیں قیمت $٣٠٠ سے $٣٠٠٠ تک

Slide 23: 

گولڈ پروڈکٹ ١٨ قیراط سے ٢٤ قیراط تک ہیں قیمت $٣٠٠ سے $٣٠٠٠ تک

Slide 24: 

TOGETHER WE GROW! یعنی ہم مل کر کام کریں تو کامیاب ہوتے ہیں اور یہی ہمارا سلوگن ہے

Slide 25: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY U 3/3 A PLAN A B $30= 1/1 GMS 1st step $30= 3/3 2nd step $30= 3/3 3rd step $30= 3/3 4th step Gvs $30 $300 $360 L L L R R R جی ایم آئ کا بزنس پلان باینری پلان کہلاتا ہے یعنی کام کرنے کے لئے دو ہی شاخیں ہیں لیفٹ یا رائٹ آپ تیسری کوئی شاخ نہیں کھول سکتے مسٹر اے کو آپ نے سسٹم سے متعارف کروایا لہٰذا وہ رہنمائی کے لئے آپ ہی سے رجوع کریگا آپ کی ذمہ داری ہے کے آپ خود بھی معلومات حاصل کریں اور اپنےساتھی کی بھی مدد کریں

Slide 26: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY U 3/3 A PLAN A B $30= 1/1 GMS 1st step $30= 3/3 2nd step $30= 3/3 3rd step $30= 3/3 4th step Gvs $30 $300 $360 L L L R R R فرض کریں کے مسٹر اے نے آپ کی راہنمائی میں کام شروع کیا 30 35 اور دو ماہ کے عرصے می اپنے لیفٹ پر ٣٠ اور رائٹ پر 35 انٹری کردیتے ہیں اے کی لیفٹ اور رائٹ آپ کی لیفٹ سائیڈ ہے اس حساب سے آپ کی لیفٹ اور رائٹ؟ 66 1 اے کا ٹری ٣٠ /٣٠ تک بیلنس ہوا ہے ٣٠ کے آگے صفر لگادیں اے نے ٣٠٠ ڈالر کمالئے آپ پہلے آے تھے آپ نے کتنا کمایا ہوگا ؟ آپ کا ٹری ١/١ تک بیلنس ہوا ہے آپ نے پہلے آکر بھی $٣٠ حاصل کے ہیں اے نے بعد میں آکر اچھی کارکردگی دکھائی اور آمدنی میں آپ سے آگے ہے پہلے آئیں یا بعد میں فرق صرف محنت کا ہے آپ کی کامیابی کا دارومدار آپ کی اپنی محنت پر ہے

Slide 27: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY U 3/3 A PLAN A B $30= 1/1 GMS 1st step $30= 3/3 2nd step $30= 3/3 3rd step $30= 3/3 4th step Gvs $30 $300 $360 L L L R R R 30 35 66 4 تکنیکی وجہ یہ ہے کے بی کسی وجہ سے کام نہیں کر رہا اب ہمیں چاہیے کے بی کا انتظار نہ کریں اور کسی اور کو شامل کریں آپ سی کو شامل کریں جو آپ کا دوست ہوسکتا ہے C سی نے آپ کی راہنمائی میں جلد ہی اپنا جی ایم ایس حاصل کیا اور آپ کا کاونٹر بدل کر ٤ ہوگیا بی کا کاؤنٹر بھی بدل گیا 3 1 بائنری پلان کی یہ خاص خوبی کے آپ اپنے سے نیچے والوں کی مدد کرنے پر مجبور ہیں اب بی صرف ایک انٹری کرکے اپنا ١/١ حاصل کرسکتا ہے یعنی کمیشن اس بزنس میں کامیابی کے لئے اچھی نیت شرط ہے آپ نیچے والوں کے لئے کوشش کریں کامیابی مل جاےگی اور یہی سلوگن ہے

Slide 28: 

TOGETHER WE GROW!

Slide 29: 

اس بزنس میں دو قسم کے لوگ ناکام ہیں جو خود جوائن ہونے سے پہلے دوسروں کو دعوت دیتے ہیں جو جوائن ہونا کافی سمجھتے ہیں اور سیکھنے کی کوشش نہیں کرتے

ایک سال کی متوقع آمدنی : 

ایک سال کی متوقع آمدنی کمپنی اس کی گارنٹی نہیں دیتی مگر اس پر یقین رکھتی ہے

Slide 31: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY جی ایم آئ عام لوگوں کے لئے ہے U 3/3 A PLAN $30= 1/1 GMS 1st step $30= 3/3 2nd step $30= 3/3 3rd step $30= 3/3 4th step Gvs $30 $300 $360 L R مہینہ کسٹمر ایک عام آدمی کا حلقہ احباب اور رشتےدار ١٥٠ تک ہوتا ہے اپنے سارے کام جاری رکھتے ہوے اپنے فارغ اوقات میں ان لوگوں میں آپ نے کام کرنا ہے اگر اس کے لئے اپ کے پاس ایک مہینہ کا وقت ہو آپ نےکوئی تفصیل دئے بغیر محض دعوت دینی ہے تاکے وہ تسلی سے آدھا گھنٹہ کسی جگہ یہ بزنس دیکھ اور سن سکیں آپ کے سینئر بہتر انداز میں یہ بزنس ان کو سمجھا دینگے اور آپ کی پوری مدد کرینگے آپ کیا سمجھتے ہیں کے آپ کتنے لوگوں کی ١ ماہ میں مدد کر سکتے ہیں؟ ٢٥؟ ١٥؟ ٤سے پانچ؟ ہر شخص اتنا کرسکتا ہے آپ ایک ماہ میں اپنے سینئر کی مدد سے صرف 2 کی مدد کردیں اور مستقل مزاجی سے چلیں

Slide 32: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY U 3/3 A PLAN $30= 1/1 GMS 1st step $30= 3/3 2nd step $30= 3/3 3rd step $30= 3/3 4th step Gvs $30 $300 $360 L R مہینہ کسٹمر 2 1 2 3 9 4 7 6 10 8 5 12 11 یہ دو کسٹمر بھی ٣٠ دنوں میں صرف دو کی مدد کردیں 4 تو چار اور کسٹمر آجائیں گے اگر ہر نیا کسٹمر صرف دو پر محنت کرلے تو ایک سال بعد صورتحال شاندار ہوگی 8 16 32 64 128 256 512 1024 2048 4096

Slide 33: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY U 3/3 A PLAN $30= 1/1 GMS 1st step $30= 3/3 2nd step $30= 3/3 3rd step $30= 3/3 4th step Gvs $30 $300 $360 L R مہینہ کسٹمر 2 1 2 3 9 4 7 6 10 8 5 12 11 $10000 4 5000 8 16 32 64 128 256 512 1024 2048 4096 اگر سب کسٹمر کو ٹوٹل کرلیں تو ٨٠٠٠ سے زاید ہوتے ہیں ہم ٨٠٠٠ لکھ لیتے ہیں 8000 اور آپ کا ٹری اس طرح نظر آیگا 4000 4000 لیفٹ اور رائٹ برابر ہیں کہیں بھی صفر لگادیں $40000 $20000 $20000 $10000 $10000 $10000 5000 5000 5000 5000 5000 5000 5000 سب ہی کما رہے ہونگے جن کو ایک ماہ ہوا انہوں نے بھی $30

Slide 34: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY U 3/3 A PLAN $30= 1/1 GMS 1st step $30= 3/3 2nd step $30= 3/3 3rd step $30= 3/3 4th step Gvs $30 $300 $360 L R مہینہ کسٹمر 2 1 2 3 9 4 7 6 10 8 5 12 11 $10000 4 5000 8 16 32 64 128 256 512 1024 2048 4096 8000 4000 4000 $40000 $20000 $20000 $10000 $10000 $10000 5000 5000 5000 5000 5000 5000 5000 $30 ان ٨٠٠٠ میں سے کتنے لوگ آگے کام کرنا چاہیں گے سب کرنا چاہیں گے مگر ہم آدھے فرض کرلیتے ہیں 2000 2000 اور کم کرلیں 1000 1000 یہ دو ہزار لوگ اگر ایک ایک انٹری بھی کردیں تو آپ کی ایک دن کی آمدنی دس ہزار ڈالر بنتی ہوئی نظر آے گی 0$ آپ نے کمپنی کو ایک سال میں ٨٠٠٠ کسٹمر دیے جس کے لئے کمپنی نے کوئی شوروم نہیں کھولا ،ٹی وی اور اخبار میں اشتہار نہیں دیا کوئی بینر تک نہیں لگایا اور آپ کی نیٹورک مارکیٹنگ کے ذریع اپنا پروڈکٹ دنیا بھر میں پہنچا دیا، آپ کو اور آپ کے دوستوں کو ذریع روزگار مل گیا مالی فائدے کے ساتھ ساتھ آپ بیشمار لوگوں کی مدد بھی کر رہے ہوتے ہیں اور یہی اس بزنس کی خوبصورتی ہے

Slide 35: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY U 3/3 A PLAN $30= 1/1 GMS 1st step $30= 3/3 2nd step $30= 3/3 3rd step $30= 3/3 4th step Gvs $30 $300 $360 L R مہینہ کسٹمر 2 1 2 3 9 4 7 6 10 8 5 12 11 $10000 4 5000 8 16 32 64 128 256 512 1024 2048 4096 8000 4000 4000 $40000 $20000 $20000 $10000 $10000 $10000 5000 5000 5000 5000 5000 5000 5000 $30 1000 1000 0$ اگرچہ دس ہزار ڈالر بنتے ہوے نظر آیئنگے مگر وعدے کے مطابق کمپنی آپ کو ٤٥٠ ڈالر ادا کرے گی آپ ایک اکاونٹ سے ٤٥٠ ہی کما سکتے ہیں 450$ U 9550$ GMI آپ سے زیادہ کمپنی کو انتظار ہوتا ہے کے آپ ٤٥٠ ڈالر کمایں کیونکے اس مرحلے پر کمپنی آپ سے کما رہی ہوتی ہے اس کو فلش آوٹ کہتے ہیں

Slide 36: 

GMI NORWAY FEB 2000 $300-$3000 $450 A DAY $60 18K GOLD PLATED WATCH + $10 DELIVERY U 3/3 A PLAN $30= 1/1 GMS 1st step $30= 3/3 2nd step $30= 3/3 3rd step $30= 3/3 4th step Gvs $30 $300 $360 L R مہینہ کسٹمر 2 1 2 3 9 4 7 6 10 8 5 12 11 $10000 4 5000 8 16 32 64 128 256 512 1024 2048 4096 8000 4000 4000 $40000 $20000 $20000 $10000 $10000 $10000 5000 5000 5000 5000 5000 5000 5000 $30 نیٹورک مارکیٹنگ ایک حیران کن انڈسٹری ہے جو لاکھوں عام لوگوں کی زندگی بدل رہی ہے اگر صرف 1.5% لوگ کام کریں اور باقی لوگ نہ کریں تب بھی آپ فائدے میں ہیں اور کمپنی بھی =120 60 60 0$ 450$ U GMI 150$

Slide 37: 

WWW.GOLDMINEINT.COM تیار کردہ غضنفر اعجاز مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے وزٹ کریں یہاں کلک کریں WWW.RULEOFGOD.BLOGSPOT.COM یہ بزنس کا ابتدائی تعارف ہے تفصیلات کے لئے کمپنی کی ویب سائٹ دیکھیں یہاں کلک کریں