Ashk Jari na ho Gar ankh Se

Views:
 
Category: Entertainment
     
 

Presentation Description

No description available.

Comments

Presentation Transcript

Slide 1:

اہل تقوی کی صورت بنا لیجئے نور سنت سے چہرہ سجا لیجئے اشک جاری نہ ہو گر آنکھہ سے روزمحشرشفاعت سے نہ محروم ہوں اپنی مونچھیں نہ زیادہ بڑھا لیجئے

Slide 2:

بال سر پر انگریزی نہ رکھئے جناب اس کوسنت سمجھہ کر کٹا لیجئے ٹخنے ڈھکنا کبیرہ گناہ ہے جناب شلوارٹخنوں سے اوپر اٹھا لیجئے ہو اگر غیر محرم مقابل کوئی اپنی نظروں کو فوراً جھکا لیجئے

Slide 3:

ان کو قہر الہی سے بچا لیجئے اپنے کانوں سے گانے نہ سنئے کبھی مت اس سے کام بے فائدہ لیجئے اپنے قابو میں رکھئے خود اپنی زبان اشک جاری نہ ہوں گر آنکھہ سے رونے والوں کی صورت بنا لیجئے غیبت جھوٹ چغلی

Slide 4:

اپنے اللہ کو رو کر منا لیجئے پڑھ کے دو رکعت حاجات کی اس کے پیاروں کی سی صورت بنالیجئے جس کی رحمت کے ہیں آپ امیدوار ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ عمر رضی اللہ تعالی عنہ عثمان رضی اللہ تعالی عنہ علی رضی اللہ تعالی عنہ